ASF header

 

ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل فنڈ میں خوش آمدید

ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل لیمٹڈ ایک اولین فنڈ مینجمنٹ کمپنی ہے جو ایشیاء کی تیزی سے ترقی کرنے والی فرنٹیئر معیشتوں میں اپنے اے ایف سی ایشیاء فرنٹیئرفنڈ اور اے ایف سی ویتنام فنڈ کے ذریعے سرمایہ کاری کرتی ہے

اے ایف سی ایشیاء فرنٹیئر فنڈ، ایشیاء فرنٹیئر ممالک کے آبادی کی بڑھتی ضروریات پورا کرنے والے لسٹڈ اداروں میں سرماریہ کاری کرتی ہے۔ فنڈ بنگلہ دیش، بھوٹان، کمبوڈیا، عراق، لاوس، مالدیپ، منگولیا، مینمار (برما) نیپال، پاکستان، پاپوانیوگنی، سری لنکا اور ویتنام میں کام کرنے والے لسٹڈ اداروں میں سرمایہ کاری کرتی ہے۔ اے ایف سی ایشیاء فرنٹیئر ان ممالک میں معیشت کی بدلتی صورتحال کے تفصیلی جائزہ لینے اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کےلئے تیار ہے۔ جو زیادہ منافع اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ ایشیاء فرنٹیئر کیپیٹل کے بانی اور سی ای او تھامس ھوگر فنڈ کا انتظام چلانے اور بیس سالوں سے ایشیاء اور افریقہ کی فرنٹیئر مارکیٹس میں سرمایہ کاری کا تجربہ رکھتے ہیں

اے ایف سی ویتنام فنڈ کا آغاز گیارہ دسمبر دوہزارتیرہ کو ہوا۔ فنڈ کا انتظام تھامس ہوگر، اینڈرس کارآل اور اینڈرس واگلسینگرپر مشتمل ایگزیکیٹو لیڈرشپ کے ذمہ ہے۔ جنہیں فرنٹیر مارکیٹس، ایشیاء اور دنیا کے دیگر ممالک میں سرمایہ کاری کا انتظام چلانے کا مجموعی طور پر پچہتر سالوں کا تجربہ ہے۔ فنڈ ویتنام ترقی کرنے والی ایکوٹیز میں سرمایہ کاری کرتی ہے خصوصا چھوٹے اور درمیانے درجے والی کمپنیوں میں۔ فنڈ کے لئے سرمایہ کاری کرنے والے آفیسر اینڈرس کارآل نے ویتنامی اسٹاک کی سو سے زائد کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے جن کا پی ای ریشو چھ اور سات کے درمیان ہے لیکن ان کے شییئرز کی قیمت ان کے بک ویلیو کے برابر ہے۔ ان میں سے کئی کمپنیوں کی ڈیویڈنڈ ایلڈ نو فیصد سے زائد اور کچھ کی کیش پوزیشن کمپنی کی مارکیٹ کیپیٹل کے برابر ہے۔

فنڈ، مینجمنٹ ٹیم اور سرمایہ کاری کی حکمت عملی کے بارے میں مذید جاننے کے لئے This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر رابطہ کریں

اے ایف سی ایشیاء فرنٹیر فنڈ

فنڈ کی کارکردگی کلاس اے

AAFF-Perf-Chart

ایشیاء فرنٹیر کیپیٹل لیمیٹڈ کیمن آئی لینڈ میں رجسٹرڈ فنڈ مینجمنٹ کمپنی ہے۔ اس کے پاس اوپن اینڈڈ فنڈز ہیں جو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ کیمن آئی لینڈ کی شہریت کے حامل "اے ایف سی ایشیاء فرنٹیر فنڈ" فقط امریکی سرمایہ کاروں جبکہ "اے ایف سی ایشیاء فرنٹیر فنڈ (نان یوایس) صرف غیر امریکیوں کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

فنڈز کی رکنیت ماہانہ بنیاد پر کلینڈر مہینے کے آخری دن سے پانچ دن پہلے تک حاصل کی جاسکتی ہے ۔ فنڈ میں سرمایہ کاری دو اقسام کے حصص میں امریکی ڈالر، سوئس فرینک اور یورو میں کی جاسکتی ہے۔

ہمارے فنڈز میں سرمایہ کاری کے دستاویزات کے حصول یا فنڈز کے بارے میں مذید معلومات کے لئے This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر رابطہ کریں

 کلاس اےکلاس بی
مینجمنٹ فیس این اے وی کا 1.8 فیصد سالانہ این اے وی کا 1.5 فیصد سالانہ
کارکردگی فیس تین ماہ کے ڈالر لائیبور جمع دو فیصد اور ہائی واٹر مارک سے این اے وی کی اضافی برھوتری کا دس فیصد تین ماہ کے ڈالر لائیبور جمع دو فیصد اور ہائی واٹر مارک سے این اے وی کی اضافی برھوتری کا آٹھ فیصد
رکنیت مہینے کے آخری دن سے پانچ دن پہلے تک حاصل کی جاسکتی ہے مہینے کے آخری دن سے پانچ دن پہلے تک حاصل کی جاسکتی ہے
ری ڈمپشن فنڈ کی ماہانہ این اے وی سے۔۔۔ نوے دن کے نوٹس سے حاصل کی جاسکتی ہے فنڈ کی ماہانہ این اے وی سے۔۔۔ ایک سو اسسی دن کے نوٹس سے حاصل کی جاسکتی ہے
فنڈ کی بیس کرنسی امریکی ڈالر، یورو اور سوئس فرینک امریکی ڈالر، یورو اور سوئس فرینک
ابتدائی کم از کم سرمایہ کاری امریکی ڈالر حصص کے لئے 50000 ڈالرز امریکی ڈالر حصص کے لئے 50000 ڈالرز
یورو حصص کے لئے 50000 یورو یورو حصص کے لئے 50000 یورو
سوئس فرینک حصص کےلئے 50000 سوئس فرینک سوئس فرینک حصص کےلئے 50000 سوئس فرینک
فنڈ کی ویلیوایشن کا دن کلینڈر مہینے کا آخری دن کلینڈر مہینے کا آخری دن

اے ایف سی ویتنام فنڈ

نیٹ این اے وی انڈیکس ریٹرن امریکی ڈالر

AVF-Perf-Chart

ایشیاء فرنٹیر کیپیٹل (ویتنام) لیمیٹڈ، کیمن آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والا انوسٹمنٹ مینجر "اے ایف سی ویتنام فنڈ" ہے۔ اس فنڈ کا مقصد طویل مدت میں ترقی کرنے والی کمپنیز میں سرمایہ کاری کرنا ہے۔ خصوصا چھوٹے اور درمیانے درجے والی کمپنیوں میں

اے ایف سی ویتنام فنڈ کا انتظام تھامس ھوگر، اینڈریس کارآل اور اینڈرس واگلسینگر کی ایگزیکیٹو لیڈرشپ ٹیم کے ذمہ ہے۔ اس ٹیم کو سرمایہ کاری کا پچہتر سال کا تجربہ اور ایشیاء ، کمبوڈیا، ھانگ کانگ، سنگاپور، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سینئر پوزیشن پر کام کر نے کا تجربہ ہے۔

فنڈز میں سرمایہ کاری کے دستاویزات کے حصول یا فنڈز کے بارے میں مذید معلومات کے لئے This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it. پر رابطہ کریں

 کلاس سی
مینجمنٹ فیس این اے وی کا 1.8فیصد سالانہ
کارکردگی فیس ہائی واٹر مارک سے این اے وی کی اضافی برھوتری کا 12.50فیصد
رکنیت کلینڈر مہینے کے آخری روز سے پانچ دن پہلے تک
ریڈمپشن ماہانہ این اے وی ۔۔ 60دن کے نوٹس پر
فنڈ کی بیس کرنسی امریکی ڈالر
ابتدائی کم از کم سرمایہ کاری 10000 امریکی ڈالر
ویلیوایشن کا دن کلینڈر مہینے کے آخری روز

رابطہ اے ایف سی

رجسٹرڈ آفس
ایشیاء فرنٹیر کیپیٹل لیمیٹڈ
کیئرآف اوجیئرفیدوشری سروسز (کیمن) لیمیٹڈ
89نیکسس وے
کمانا بے
گرانڈ کیمن کے وائی 1-9007
جزائر کیمن

ھیڈ آفس
ایشیاء فرنٹیرانوسٹمنٹ لیمیٹڈ
12-1208فلور، لون کی بلڈنگ
267-275دس وائی اکس روڈ سینٹرل
ھانگ گانک
Tel: +852 3904 1015
Fax: +852 3904 1017
Email: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

 

mrt-logo
شی اونگ وان اسٹیشن، ایگزٹ بی (آئی لینڈ لائن)

ایشیاء فرنٹیر انوسٹمنٹ لیمیٹڈ، ھانگ کانگ سیکیٹورٹی اینڈ فیوچرز کمیشن "ایس ایف سی" میں ٹائپ فور (سرمایہ کاری کے مشورے) اور ٹائپ نائن (اثاثوں کی مینجمنٹ) کے تحت رجسٹرڈ ہے۔